بالائی یافت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ آمدنی جو معمول کے مطابق آمدنی کے علاوہ ہو۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ آمدنی جو معمول کے مطابق آمدنی کے علاوہ ہو۔ emoluments fees perquisites pickings;  bribes